۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اس  جانور کا  کھانا کہ جسے شرعی طریقہ سے ذبح نہ کیا گیا ہو حرام ہے اسی طرح خنزیر کا گوشت کھانا یا دیگر حرام گوشت جانور کھانا بھی حرام ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اس جانور کا کھانا کیسا ہے کہ جسے شرعی طریقہ سے ذبح نہ کیا گیا ہو؟

جواب:اس جانور کا کھانا کہ جسے شرعی طریقہ سے ذبح نہ کیا گیا ہو حرام ہے اسی طرح خنزیر کا گوشت کھانا یا دیگر حرام گوشت جانور کھانا بھی حرام ہے

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Muzafar hussain bhat IN 04:51 - 2024/02/20
    0 0
    مظعفر حسین بٹ اسلام علیکم